Urdu اردو
WaterCare (واٹر کیئر)
زندگی
لچکدار
اپنے
اگر
ہمیں 688 304 1300
لچکدار ادائیگی کے لیے آپ کو حاصل اختیارات
WaterCare (واٹر
آپ
ادائیگی
کیا
SmoothPay (سموتھ
ادائیگی
اگر
اگر
مراعات (Concessions)
کون اہل ہے؟
یارا ویلی واٹر (Yarra Valley Water) درج ذیل کارڈز رکھنے والوں کے لیے کنسیشن رعایت فراہم کرتا ہے۔
اگر آپ کے پاس ان کارڈوں میں سے کوئی ایک ہے تو آپ کو ہمارے ساتھ اپنی کنسیشن رجسٹر کرنے کی ضرورت ہوگی۔
آپ فی گھرانہ متعد کنسیشن رجسٹر کرسکتے ہیں مگر رعایت صرف ایک بار ہی لاگو ہوتی
کتنی رعایت ملتی ہے؟
پانی اور سیوریج چارجز پر 2023-24 کے لیے 50% کمی، زیادہ سے زیادہ سالانہ رعایت $354.10 ہوسکتی ہے۔
اگر آپ کو صرف ایک سروس کے لیے بل دیا جاتا ہے، جیسے کہ صرف پانی، تو آپ کو پانی کے چارجز پر 50% کی کٹوتی ملے گی، زیادہ سے زیادہ حد $177.05۔
ہم آپ کے ماضی کے بلوں کے لئے آپ کے کارڈ پر درج ابتدائی تاریخ سے آپ کی رعایت کو بیک ڈیٹ کریں گے، یا 12 ماہ تک اگر آپ کا کارڈ 12 ماہ سے زیادہ پرانا ہے، اور اس رقم کو آپ کے اکاؤنٹ میں کریڈٹ کریں گے۔
میں کیسے رجسٹر کروں؟
آپ اپنی رعایت آن لائن yvw.com.au/concessions پر رجسٹر کر سکتے ہیں یا ہمیں 1300441248 پر کال کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے پاس رعایتی کارڈ نہیں ہے، لیکن سوچتے ہیں کہ آپ اہل ہوسکتے ہیں، تو براہ کرم 131021 پر Centrelink سے رابطہ کریں یا 0392846000 پر Department of Veteran's Affairs سے رابطہ کریں۔
جب میں رجسٹر ہو جاؤں تو کیا ہوتا ہے؟
جب آپ اپنی رعایت کی تفصیلات درج کر لیتے ہیں، تو ہم آپ کے اگلے بل سے رعایتی رقم منہا کر دیں گے۔ ایسا اس وقت تک ہوتا رہے گا جب تک کہ آپ کا کارڈ فعال ہے۔
یوٹیلیٹی ریلیف گرانٹ
اگر
درخواست
ہم
٭
گھریلو اور خاندانی تشدد سے متاثرہ صارفین کے لیے معاونت
ہمیں
ہماری
ہم
رابطہ
اگرآپ
ہم
ادائیگی کے طریقے
ڈائریکٹ
متبادل
الیکٹرانک
BPAY - بلر
BPAY یا
کریڈٹ
1300 362 332
برائے
AusPost Billpay - نقد
یاد
سنٹرپے(Centrepay – (Centrelink کے
آپ
سنٹرپے (Centrepay) ترتیب
ڈاؤن لوڈ کے لئے دستیاب فائلیں
كيا آپ كو اپنے پانى کے بلوں کے سلسلے ميں معاونت دركار ہلے؟
Urdu - Managing Paymentsآپ ہميں مشكل ترين لمحات ميں حاضر يائيں گے
Urdu - About WaterCareگھریلو تشدد کا سامنا كرنے والے افراد کے ليے معاونت
Urdu - Family Violence Supportیوٹیلیٹی ریلیف گرانٹ کے ساتھ اپنا پانی کا بل کم کریں
Urdu - Utility Relief Grantاپنی پراپرٹی میں پانی لیک ہونے کا پتہ چلانا
Urdu - How to test for a leakاپنے پانى كے اخراجات كو كم كرنے كے طريقے
Urdu - How to reduce costs